قدرت کا انتقام یا پھر کچھ اور منی لانڈرنگ کیس میں نامز د آصف زرداری کی ہمشیرہ کے بارے میں ایسی خبرآگئی کہ جان ہر کوئی پناہ مانگے گا
https://ift.tt/eA8V8J
کراچی(آئی این پی ) کراچی کی بینکنگ کورٹ میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی پیشی کے موقع پر دھکم پیل اور رش سے فریال تالپور کی طبیعت خراب ہوگئی۔ پیر کو کراچی کی بینکنگ کورٹ میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپورکے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور
عدالت میں پیش ہوئیسماعت کے موقع پر پیپلز پارٹی کے کئی رہنما اور کارکنوں کی بڑی تعداد عدالت پہنچی ۔ آصف زرداری اور فریال تالپور کی آمد پر سیکیورٹی نے کارکنوں کو اندر آنے سے روک دیا، اس دوران دھکم پیل اور رش سے فریال تالپور کی طبیعت خراب ہوگئی۔
قدرت کا انتقام یا پھر کچھ اور منی لانڈرنگ کیس میں نامز د آصف زرداری کی ہمشیرہ کے بارے میں ایسی خبرآگئی کہ جان ہر کوئی پناہ مانگے گا
Reviewed by sehrish khan
on
January 07, 2019
Rating:
Post a Comment